پی سی بی کاآسٹریلوی انڈر 19 کرکٹ لیگ کو تسلیم کرنے سے انکار

 پی سی بی کاآسٹریلوی انڈر 19 کرکٹ لیگ کو تسلیم کرنے سے انکار
کیپشن:  پی سی بی کاآسٹریلوی انڈر 19 کرکٹ لیگ کو تسلیم کرنے سے انکار

ایک نیوز: پی سی بی کا بھی آسٹریلوی انڈر 19 کرکٹ لیگ کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

  پاکستان کرکٹ بورڈ بھی آئی سی سی کے نقش قدم پر چل پڑا۔ آسٹریلوی انڈر 19 کرکٹ لیگ کے لیے رجسٹرڈ پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی نہیں دیا جائے گا۔

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی آسٹریلوی لیگ کو تسلیم کرنے سے انکار کر رکھا ہے۔