آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلئے کٹ متعارف کرا دی

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلئے کٹ متعارف کرا دی

ایک نیوز: آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ورلڈ کپ کیلئے جرسی متعارف کرا دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ورلڈ کپ جرسی کی تصاویر شیئر کی گئیں۔

  ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 8 اکتوبر کو چنئی میں کھیلے گا۔اس سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کی بھی ورلڈ کپ جرسی گزشتہ روز سامنے آئی تھی۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہورہا ہے۔