کرکٹراحسان اللہ کی انجری پرمیڈیکل سپورٹ بورڈ تشکیل 

کرکٹراحسان اللہ کی انجری پرمیڈیکل سپورٹ بورڈ تشکیل 
کیپشن: کرکٹراحسان اللہ کی انجری پرمیڈیکل سپورٹ بورڈ تشکیل 

ایک نیوز(چودھری اشرف)چیئرمین پی سی بی نے کرکٹراحسان اللہ کی انجری پرمیڈیکل سپورٹ بورڈ تشکیل  دیدیا۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق 3رکنی میڈیکل بورڈ احسان اللہ کی علاج معالجے پر نظر رکھے گا۔ میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر جاوید اکرم ، ڈاکٹر دل آویز اور ڈاکٹر ممریز شامل ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق  میڈیکل بورڈ مستقبل میں بھی احسان اللہ کے علاج معالجے پر سفارشات دے گا۔