این اے 43کے تمام پولنگ سٹیشن کےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج جاری

این اے 43کے تمام پولنگ سٹیشن کےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج جاری
کیپشن: این اے 43کے تمام پولنگ سٹیشن کےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج جاری

ایک نیوز:این اے 43ٹانک کے تمام 348پولنگ سٹیشن کےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج جاری کردیئے گئے ۔

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار داورخان کنڈی 64ہزار 483ووٹ لیکرکامیاب ،جے یو آئی کے مفتی اسعدمحمود 63ہزار 900ووٹ لیکر دوسرے نمبرپررہے۔داورخان کنڈی نے 583ووٹوں کی برتری حاصل کرلی۔