سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ

سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ
کیپشن: A one-time increase in the price of gold

ایک نیوز:سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے اضافہ ہونے سےسونا 2 لاکھ 50 ہزار 700 روپےفی تولہ ہوگیا، دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافہ ہونےسےدس گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 935 روپے ہوگئی۔

 عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا 5 ڈالرز اضافے سے 2400 فی اونس کاہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2780 روہے پر مستحکم رہی۔