سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟

سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
کیپشن: Big increase in the price of gold, how much per tola?

ایک نیوز:سونامزیدمہنگاہونےسےمقامی وعالمی مارکیٹ میں قیمت نئی بلندترین سطح پرپہنچ گئی ۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 51 ہزار 900 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 1887 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 15 ہزار 964 روپے پر پہنچ گیا۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کے اضافے سے 2412 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی قیمت میں 130 روپے کا اضافہ ہونےسےفی تولہ  2 ہزار 780 روپےکی ہوگی۔