مولانافضل الرحمان کااسماعیل ہانیہ کوفون،بیٹوں اورپوتوں کی شہادت پرتعزیت

مولانافضل الرحمان کااسماعیل ہانیہ کوفون،بیٹوں اورپوتوں کی شہادت پرتعزیت
کیپشن: Maulana Fazlur Rehman's Ismail Hania's death, condolence of sons and grandsons

ایک نیوز:سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نےحماس لیڈراسماعیل ہانیہ سےٹیلیفونک رابطہ کیا۔ بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی۔
مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ پاکستانی عوام فلسطینی بھائیوں کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں ۔ ہم اپنے اجتماعات میں اسرائیلی جارحیت کو بے نقاب کریں گے ۔ ہزاروں فلسطینیوں کی شہادتوں اور زخمیوں پر دنیا کی خاموشی افسوسناک ہے۔