اداکارہ مہر بانو کی بولڈ تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

 اداکارہ مہر بانو کی بولڈ تصاویر نے تہلکہ مچا دیا
کیپشن: Actress Meher Bano's bold pictures created a stir

ایک نیوز : شوبز انڈسٹری کی جانی مانی اداکارہ مہربانو کی نیویارک سے جاری بولڈتصاویرنے تہلکہ مچادیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Mehar Bano (@meharbano)

 اداکارہ کی جانب سے انکے شوہر معروف پروڈیوسر، ڈائریکٹر شاہ رخ کاظم کے ہمراہ نیویارک سے تصاویر جاری کی گئی جس میں انکا بولڈ لک موضوعِ بحث بن گیا۔ لوئس ووٹن کے جینز اسکرٹ اور کراس باڈی بیگ کے ساتھ نیلے رنگ کے ٹاپ میں اداکارہ کا بولڈ لک سوشل میڈیا پر چھاگیا۔تصاویر میں انہیں نیویارک کے دلکش مقامات کی سیر کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مہربانو نے کیپشن میں لکھا کہ میرے پاﺅں جلے ہوئے اور زخمی ہیں مگر پھر بھی یہ مجھے چلنے سے نہیں روک سکتے۔مداحوں کی جانب سے جہاں انکی تصاویر کو پسند کیا جا رہا ہیے وہیں ان کے بولڈ لباس نے بھی آگ بھڑکانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

ایک صارف نے مہر بانو کی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ پاکستان کی عرفی جاوید ہیں۔