کراچی میں ہونیوالی بارش کے اعداد و شمار جاری

کراچی میں ہونیوالی بارش کے اعداد و شمار جاری
کیپشن: کراچی میں ہونیوالی بارش کے اعداد و شمار جاری

ایک نیوز : محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہونے والی بارش کے عدادو شمار جاری کر دیئے۔

تفصیلات کےمطابق کراچی  میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاون میں 29 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ،  ناظم آباد 21.2 ،گلشن حدید میں 20 اورکورنگی مین17ملی میٹر بارش ہوئی ،بیس فیصل اور کیماڑی میں انیس 19اور مسرور بیس 18ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی ۔یونیورسٹی روڈ 15.7،ملیر،نارتھ کراچی سعدی ٹاون 15،پندرہ ،اورنگی ٹاون میں 14.4 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی ۔اولڈ ایئر پورٹ 15.1،جناح ٹرمینل 1.2 ملی میٹر بارش ہوئی۔