ماس ریسلنگ چیمپئن شپ، حجاب پہنے خواتین کھلاڑیوں  نےزورآزمائی کی 

 ماس ریسلنگ چیمپئن شپ، حجاب پہنے خواتین کھلاڑیوں  نےزورآزمائی کی 
کیپشن:  ماس ریسلنگ چیمپئن شپ، حجاب پہنے خواتین کھلاڑیوں  نےزورآزمائی کی 

لاہور(چودھری اشرف)ماس ریسلنگ چیمپیین شپ میں  خواتین کھلاڑیوں نے حجاب پہن کر  حصہ لیا اور خوب زور آزمائی بھی کی۔

ماس ریسلنگ چیمپیین شپ کا انعقاد لاہور میں کیاگیا۔جس میں  100سے زائد خواتین نے شرکت کی ۔ جن میں بڑی تعداد حجاب میں ملبوس کھلاڑیوں کی تھی۔

خواتین کھلاڑیوں نے ماس ریسلنگ کو طاقت اور ٹکنیک کا کھیل قرار دیا جاتا ہے۔ حجاب کبھی ان کے کھیل میں رکاوٹ نہیں بنا۔اسلامی معاشرے میں حجاب کی بڑی اہمیت ہے،یہی وجہ ہے کہ مسلمان خواتین حجاب پہن کر اب کھیلوں میں بھی دکھائی دے رہی ہیں۔