روسی صدرولادیمیرپیوٹن چین پہنچ گئے

روسی صدرولادیمیرپیوٹن چین پہنچ گئے
کیپشن: Russian President Vladimir Putin arrived in China

ایک نیوز: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دوروزہ دورےپر چین پہنچ گئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے پیوٹن کابیجنگ ایئرپورٹ پراستقبال کیا۔

پیوٹن کی آمد پر ملٹری بینڈ نے روسی اور چین کے قومی ترانے گائے، دونوں لیڈروں کےدرمیان گریٹ ہال آف پیپل میں بات چیت ہوئی۔
دورہ چین کےدوران ولادیمیرپیوٹن  اپنےچینی ہم منصب سےملاقات کریں گے۔وسی صدرمشرق وسطیٰ اوریوکرین جنگ پرتبادلہ خیال کریں گے۔
پیوٹن کا تاریخی پانچویں بار صدر منتخب ہونے کے بعد کسی ملک کا پہلا دورہ ہے۔