نومنتخب میئرلندن صادق خان نے فلسطینیوں کےحق میں آوازبلندکردی

نومنتخب میئرلندن صادق خان نے فلسطینیوں کےحق میں آوازبلندکردی
کیپشن: Newly elected London Mayor Sadiq Khan raised his voice in favor of the Palestinians

ایک نیوز:نومنتخب میئرلندن صادق خان نے فلسطینیوں کےحق میں آوازبلندکردی۔
تفصیلات کےمطابق انہوں نےاپنےایک بیان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیااورکہاکہ برطانوی حکومت عوامی سطح پر جنگ بندی کا مطالبہ کرے۔

صادق خان نےکہاکہ برطانیہ اب خود کو شہری اموات میں ملوث رہنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔ فلسطینیوں کو امداد کی فراہمی مزید مشکل ہو جائے گی۔رفح پر اسرائیلی حملے بہت بڑا المیہ ہوگا۔