لاہورقلندرزکوبڑادھچکا،حارث روف ایونٹ سےباہر

لاہورقلندرزکوبڑادھچکا،حارث روف انجری کاشکار
کیپشن: Lahore Qalandars suffered a big blow, Haris Roof suffered an injury

ایک نیوز:لاہورقلندرزکےحارث روف انجری کاشکارہونےکےباعث ایونٹ سےباہرہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)میں مقابلےجاری ہے،جہاں شائقین کرکٹ خوش ہوتےہیں وہاں کرکٹ کےمداحوں کیلئےبری خبربھی ہے۔کیونکہ حارث روف ایونٹ سےباہرہوگئے ہیں۔
 گزشتہ روزکراچی کنگزاورلاہورقلندرزکےمیچ میں کیچ پکڑتےہوئےحارث روف کندھےکی انجری کاشکارہوگےتھے۔
ذرائع کےمطابق کندھےکی انجری کےباعث میڈیکل پینل نےحارث روف کوچارسےچھ ہفتےکیلئےآرام کامشورہ دیاہےجس کی وجہ وہ ایونٹ سےباہرہوگےہیں۔