تعلیمی اداروں میں 26فروری کو تعطیل کااعلان 

تعلیمی اداروں میں 26فروری کو تعطیل کااعلان 
کیپشن: تعلیمی اداروں میں 26فروری کو تعطیل کااعلان 

ویب ڈیسک:سندھ کے تعلیمی اداروں میں 26فروری کی تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پرتعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔
صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26 فروری بروز پیرصوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی۔