بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی پاکستان دیکھنے کی خواہش

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی پاکستان دیکھنے کی خواہش
کیپشن: بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی پاکستان دیکھنے کی خواہش

ویب ڈیسک:نامور بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان دیکھنے کی خواہش کااظہار کردیا۔
 بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کاانٹرویو میں کہنا تھاکہ پاکستان میں ان کے بے شمار دوست ہیں اور وہ ان سے ملنا چاہتی ہیں۔ پاکستان کے دورے کا خیال آتے ہی ان کو بہت خوشی ہوتی اور انہیں امید ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔
سونم باجوہ نے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے پناہ محبت پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا 
ہے۔