جام پور کی سنی گئی، ایک نیوز نیوز نے جام پور ہسپتال کا معاملہ اعلیٰ ایوانوں تک پہنچایا دیا

جام پور کی سنی گئی، ایک نیوز نیوز نے جام پور ہسپتال کا معاملہ اعلیٰ ایوانوں تک پہنچایا دیا
(ایک نیوز نیوز) شکریہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار۔ایک نیوز نیوز جام پور اور گردونواح کے عوام کی آواز بن گیا ۔بیالیس سال پہلے تعمیر کئے گئے ہسپتال میں مریضوں کو کسی طرح کی سہولت حاصل نہ تھی نہ ادویات ، نہ بیڈ ، نہ سٹی سکین اور نہ ہی ایکسرے مشین ۔جب یہ سہولیات نہیں تو دل کے علاج کی سہولیات کیسے مل سکتی تھیں۔معاملہ ایک نیوز نیوز نے اٹھایا ۔وزیراعلیٰ جنوبی پنجاب کے دورے کے دوران جام پور پہنچے اور سب طبی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ۔