مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی سالگرہ کی تقاریب

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی سالگرہ کی تقاریب
کیپشن: PML-N chief organizer Maryam Nawaz's birthday celebrations

ایک نیوز :مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی سالگرہ  پر مسلم لیگ کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی قائد مریم نواز کی سالگرہ پر مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا ۔

مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکر نے پارٹی عہدے داروں ، مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ۔

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور پارٹی عہدے داروں کی جانب سے مریم نواز کی سالگرہ کے موقع پر مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ۔

صدر مسلم لیگ ن لاہور سیف الملوک کھوکر کی جانب سے ویلنشیا ٹاؤن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جبکہ مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں لاہور ڈویژن کی مینارٹی کوارڈینیٹر کی جانب سے مریم نواز صاحبہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور پارٹی قائد مریم نواز کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا گیا ۔