گوادر میں بارشوں سے تباہی پر پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

ریسکیوٹیمیں اورامدادی سامان گوادرپہنچادیاگیا،ترجمان پی ڈی ایم اے
کیپشن: Rescue teams and relief materials have been sent to Gwadar, spokesperson PDMA

ایک نیوز:گوادر میں بارشوں سے تباہی پر پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی۔

ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ  دو ریسکیوٹیمیں اورامدادی سامان گوادرپہنچادیاگیاہے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ایمبولینس سروس بھی علاقے میں موجود ہے، گوادر میں حالیہ بارشوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پی ڈی ایم اےکےمطابق گوادر میں نشیبی علاقوں کے گھروں سے بارش کا پانی نکالاجارہاہے۔کچھ گھرگراوردرجنوں کی دیواروں کو نقصان پہنچاہے۔