لاہور:پولیس مقابلہ،2ڈاکوہلاک،2فرار

لاہور:پولیس مقابلہ،2ڈاکوہلاک،2فرار
کیپشن: Lahore: Police encounter, 2 robbers killed, 2 escape

ایک نیوز:لاہورمیں پولیس مقابلےکےدوران دوڈاکوہلاک جبکہ دوفرارہوگئے۔
پولیس کےمطابق لاہورکےعلاقےنواب ٹاؤن میں واردات کرکےچارڈاکوفرارہوگئے،15پرکال کےبعدپولیس نےڈاکوؤں کاپیچھاکیاڈاکوؤں نےپولیس کودیکھتےہی فائرنگ شروع کردی۔

پولیس کےمطابق جوابی فائرنگ میں دوڈاکوموقع پرہی مارےگئےجبکہ دوڈاکوفرارہونےمیں کامیاب ہوگئے،فرارہونےوالےڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئےچھاپےمارےجارہےہیں۔
پولیس کےمطابق مارےجانےوالےڈاکوؤں کی لاشیں مردہ خانےمیں منتقل کردی گئی ہیں۔مارےجانےوالے دونوں ڈاکوؤں نے چند روز قبل ستوکتلہ میں دودھ فروش کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا تھا ۔