سیریل ریکارڈسازنے110پینسلیں توڑ کرعالمی ریکارڈبرابرکردیا

سیریل ریکارڈسازنے110پینسلیں توڑ کرعالمی ریکارڈبرابرکردیا
کیپشن: The serial record holder equaled the world record by breaking 110 pencils

ویب ڈیسک:سیریل ریکارڈسازنےایک منٹ میں 110پینسلیں توڑ کرعالمی ریکارڈبرابرکردیا۔
تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش کا2019میں ایک منٹ میں 98 پینسلیں توڑنے کا ریکارڈ تھا۔
2019 کے بعد سے یہ ریکارڈ متعدد بار توڑا جا چکا ہے اور اب ایک بار ڈیوڈ رش کی 111 پینسلیں توڑنے کی کوشش جس کو اسٹاپ واچ دیکھنے والے کی غلطی کی وجہ سے رد کیا جا چکا ہے۔
زیادہ پینسلیں توڑنےکاریکارآخری بار2022میں رونلڈ سارچیان کی جانب توڑاگیاتھاجس کےبعداب آکردوبارہ ایک بارپھرسےیہ ریکارڈ ٹوٹ گیاہے۔

اس کےٹھیک ایک ہفتے بعد ڈیوڈ رش نے یہ کوشش دوبارہ کی اور کامیابی حاصل کرلی اس بار ایک منٹ میں 110 پینسلیں توڑ کر 2022 میں ریکارڈ بنانے والے رونلڈ سارچیان کی برابری کر کے، شریک ریکارڈہولڈر بن گئے۔