عمران ریاض کاای سی ایل سےنام نکلوانےکیلئے عدالت سےرجوع

عمران ریاض کاای سی ایل سےنام نکلوانےکیلئے عدالت سےرجوع
کیپشن: عمران ریاض کاای سی ایل سےنام نکلوانےکیلئے عدالت سےرجوع

ویب ڈیسک: صحافی عمران ریاض خان نے اپنا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکلوانے کیلئے درخواست دائر کردی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں عمران ریاض نے مؤقف اپنایا کہ وہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے جانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا جائے۔