نواب شاہ:شادی کی تقریب میں گولیاں چل گئیں،1جاں بحق،1زخمی

نواب شاہ:شادی کی تقریب میں گولیاں چل گئیں،1جاں بحق،1زخمی
کیپشن: Nawab Shah: Shots fired at the wedding ceremony, 1 dead, 1 injured

ایک نیوز:نواب شاہ میں شادی کی تقریب میں گولیاں چل گئیں،ایک نوجوان جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق نواب شاہ میں شاہنوازبروہی گاؤں میں شادی کی تقریب میں دوگروپوں کےدرمیان فائرنگ سےایک نوجوان جابحق اوردوسرا زخمی ہوگیا۔
ذرائع کےمطابق واقعہ معمولی تلخ کلامی پرپیش آیا،جس پردوگروپو میں گولیاں چل گئیں ،فائرنگ کےتبادلےمیں ایک نوجوان موقع پرہی جاں بحق ہوگیاجبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔
ذرائع کےمطابق لاش اورزخمی کوپیپلزمیڈیکل ہسپتال منتقل کردیاگیاہے،جاں بحق ہونےوالےکی شناخت ابرارکےنام سےہوئی جبکہ زخمی کی شناخت مزمل کےنام سےہوئی۔