راولپنڈی:گیس لیکج دھماکا،میاں بیوی سمیت 6افرادزخمی

راولپنڈی:گیس لیکج دھماکا،میاں بیوی سمیت 6افرادزخمی
کیپشن: Rawalpindi: Gas leakage explosion, 6 people including husband and wife injured

ایک نیوز:راولپنڈی میں گیس لیکج دھماکا ہونےسےمیاں بیوی سمیت6افرادزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کےعلاقہ ڈھوک سیداں میں گیس لیکج دھماکاہونےسےمیاں بیوی اورچاربچےجھلس کرزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق گھرمیں گیس لیکج تھی بجلی کابٹن دبانےسےزورداردھماکاہوہوا جس سےآگ پھیل گئی۔