9مئی حملے :حملہ آوروںکی گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبرز کریمنل ریکارڈ میں شامل

9مئی حملے :حملہ آوروںکی گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبرز کریمنل ریکارڈ میں شامل
کیپشن: 9مئی حملے :حملہ آوروںکی گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبرز کریمنل ریکارڈ میں شامل

ایک نیوز :جناح ہاؤس و دیگر حساس تنصیبات پر حملے بلوائیوں اور شرپسندوں کے زیر استعمال گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبرز کریمنل ریکارڈ میں شامل کردئیے گئے۔ 
پولیس کے مطابق سیف سٹی اور پرائیویٹ کیمروں سے تین سو پچاس سے زائد گاڑیاں ٹریس کی گئیں ،  ایک سو سترہ گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں پکڑی جاچکی ہیں ، پکڑی گئیں متعدد گاڑیاں سی ٹی ڈی کی تحویل میں دیدی گئیں ، شہری گاڑی و موٹر سائیکل خریدتے وقت نمبرز کی پڑتال کروائیں ۔