نواز شریف کی تصویروالی شرٹ پہنے شہباز شریف ایئرپورٹ پہنچ گئے

نواز شریف کی تصویروالی شرٹ پہنے شہباز شریف ایئرپورٹ پہنچ گئے
کیپشن: Shehbaz Sharif reached the airport wearing a shirt with the picture of Nawaz Sharif

ایک نیوز: چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف جلسہ گاہ پہنچ گئیں جبکہ نواز شریف کی تصویروالی شرٹ پہنےصدرپاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف  اور سابق وزیرِِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز جلسہ گاہ کےلیے روانہ ہوئی تھیں۔

دوسری جانب صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف لاہور ائیرپورٹ پر نواز شریف کے استقبال کیلئے موجود ہیں۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-10-21/news-1697884473-2438.mp4