ورلڈکپ؛ قومی ٹیم بنگلور سے چنئی روانہ

ورلڈکپ؛ قومی ٹیم بنگلور سے چنئی روانہ

ایک نیوز: قومی ٹیم، افغانستان کیخلاف میچ کیلئے بنگلور سے چنائی روانہ ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان کیخلاف  ٹاکرے کیلئے پاکستان ٹیم بنگلور سے چنائی کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔پاکستان ٹیم آج آرام کرئے گی اور کل پریکٹس میں حصہ لے گی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ پیر کو کھیلا جائیگا۔

یاد رہے کہ بنگلور میں آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گئے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے اٹھارہویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو62رنز سے شکست دیدی تھی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-10-21/news-1697875561-9197.mp4