سندھ کے اہم سیاسی خاندانوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان 

 سندھ کے اہم سیاسی خاندانوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان 
کیپشن: The possibility of joining Tehreek-e-Insaf of the main political families of Sindh

ایک نیوز نیوز:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان زمان پارک لاہور میں مقیم،ڈاکٹرنےآرام کا مشورہ دے رکھاہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے جی ڈے اے کے سینئر رہنماوں علی گوہر مہر،غوث بخش مہر،شہر یار مہر،امداد مہر اور اسد انہڑ نے ملاقات کی۔تحریک انصاف کے سندھ سے تعلق رکھنے والے رہنما سابق وزیرِِاعلٰی لیاقت جتوئی،مبین جتوئی،محمد جتوئی،ارسلان خاں،بلال غفر بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے۔ملاقات میں سندھ سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی خیریت بھی دریافت کی ۔

جی ڈی اے اور پی ٹی آئی کے رہنما ؤں نے عمران خان کو دورہ سندھ کی بھی دعوت بھی دی ۔