تاریخی چھانگا مانگا جنگل میں آگ

تاریخی چھانگا مانگا جنگل میں آگ
کیپشن: چھانگامانگا جنگل میں آگ لگ گئی ،کئی ایکڑ رقبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

ایک نیوز:چونیاں کے جنگل میں اچانک آگ لگ گئی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی ایکڑ رقبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

تفصیلات کے مطابق  چونیاں کےجنگل میں آگ لگ گئی،آگ بجلی کی 11 ہزار KV کی تاریں ٹوٹنے کی وجہ سے لگی۔لیکسو حکام بے خبر۔

ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو ٹیمیں چونیاں سے چھانگا مانگا روانہ ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ یہ آگ لگنے کا پہلا واقع نہیں پہلے بھی کئی بار چھانگا مانگا جنگل میں آگ لگنے کے واقعات پیش ہوئے ہیں ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2024-01-11/news-1704960939-2014.mp4