جنوبی افریقہ میں5منزلہ عمارت زمین بوس ،7افرادہلاک،متعددزخمی

جنوبی افریقہ میں5منزلہ عمارت زمین بوس ،7افرادہلاک،متعددزخمی
کیپشن: 5-storey building collapses in South Africa, 7 people killed, many injured

ایک نیوز:جنوبی افریقہ میں5منزلہ عمارت زمین بوس ہونےسےسات افرادہلاک ہوگئےجبکہ متعددزخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق عمارت زمین بوس ہونےسے75افرادملبےتلےدب گئے،جن میں سے36افرادکوملبےسےزندہ نکال لیاگیا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق سات کارکنوں کی لاشیں برآمدکرلی گئیں،اور39افرادلاپتہ ہیں۔ریسکیوآپریشن جاری ہے۔