فیصل آباد:این اے 95 سے آزاد امیدوار علی افضل ساہی کامیاب

فیصل آباد:این اے 95 سے آزاد امیدوار علی افضل ساہی کامیاب
کیپشن: فیصل آباد:این اے 95 سے آزاد امیدوار علی افضل ساہی کامیاب

ویب ڈسک: عام انتخابات 2024 میں غیرحتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق جن پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل ہورہی ہے وہاں کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آرہے ہیں۔این اے 95، فارم 47 جاری کر دیا گیا ہے۔آزاد امیدوار علی افضل ساہی نے 144761 ووٹ حاصل کر کے کامیابی اپنے نام کر لی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار آزاد علی تبسم نے 93938 ووٹ حاصل کیے ہیں۔