دہشت گردی کاخاتمہ ہماراعزم ہے،مریم نواز

دہشت گردی کاخاتمہ ہماراعزم ہے،مریم نواز
کیپشن: Ending terrorism is our determination, Maryam Nawaz

ایک نیوز:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ دہشت گردی کاخاتمہ ہماراعزم ہے۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےتونسہ کی نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازنے دہشتگرد وں کا بھرپور مقابلہ کرنے پر پولیس ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےہدایت کی کہ زخمی اہلکاروں کوعلاج کی بہترین سہولت فراہم کی جائیں۔