بلاول بھٹو نے چیئرمین سینٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی کے نام کی منظوری دیدی

بلاول بھٹو نے چیئرمین سینٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی کے نام کی منظوری دیدی
کیپشن: بلاول بھٹو نے چیئرمین سینٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی کے نام کی منظوری دیدی

ایک نیوز :بلاول بھٹو نے چیئرمین سینٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی کے نام کی منظوری دیدی  ۔  

تفصیلات کےمطابق چئیرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینٹ کا امیدوار نامزد کر دیا،پی پی کے چئیرمین سیبٹ کے لئے یوسف رضا گیلانی امیدوار ہونگے ،پی پی کی جانب سے یوسف رضاگیلانی کی نامزدگی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔