حساس ادارےکے دفتر اور رانا ثنااللہ کے گھر پر حملہ: 33 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری

حساس ادارےکے دفتر اور رانا ثنااللہ کے گھر پر حملہ: 33 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری
کیپشن: حساس ادارےکے دفتر اور رانا ثنااللہ کے گھر پر حملہ: 33 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری

ایک نیوز :9 مئی کو حساس ادارےکے دفتر اور رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کا مقدمہ ،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 33 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔

تفصیلات کےمطابق جن ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ان میں مراد سعید، زرتاج گل، اعظم سواتی، شہباز گل ، فرخ حبیب شامل ہیں ،زین قریشی، حماد اظہر، اسلم اقبال ار یاسمین راشد کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیئے گئے ۔