ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کو سب سے بڑا منافق قرار دیدیا

ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کو سب سے بڑا منافق قرار دیدیا
کیپشن: ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کو سب سے بڑا منافق قرار دیدیا

ایک نیوز :ملکی میوزک انڈسٹری کے دو بڑے فنکاروں کے درمیان جنگ شروع ہوگئی،گلوکار ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کو سب سے بڑا منافق قرار دے دیا۔ 

تفصیلات کےمطابق ساحر علی بگا نے کہاکہ  راحت فتح علی خان درندہ صفت ہی نہیں بلکہ منافق بھی ہیں، راحت فتح علی خان سے متعلق جو بول رہا ہوں یہ 20 سال تعلق کا نچوڑ ہے، معاملے کی تفصیلات بارے جلد عوام کو آگاہ کروں گا۔