توہین عدالت :ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد

توہین عدالت :ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد
کیپشن: توہین عدالت :ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد

ویب ڈیسک: نیویارک  کی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا۔

غیر ملکی خبرایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ نیویارک کی ایک عدالت نے  ڈونلڈ ٹرمپ پر  توہین عدالت کے جرم میں 9 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہش منی کیس کے حوالے سے عوام میں  تبصرہ کیا تھا جس کے بعد ان پر توہین عدالت کیس بنا جس پر انھیں جرمانہ ہوا ہے۔