سونےکی قیمت میں اضافہ 

سونےکی قیمت میں اضافہ 
کیپشن: Increase in the price of gold

ایک نیوز:صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں100 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 29 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا ،10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 1 لاکھ 96 ہزار 760 روپے پر پہنچ گیا ۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کے اضافے سے 2200 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 580 روپے پر مستحکم رہی۔