بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا معاملہ، تحریک لبیک کی کارکنوں کو اہم ہدایت

بلدیاتی انتخابات، ملتوی ،معاملہ، تحریک لبیک ،کارکنوں ،اہم ہدایت
کیپشن: تحریک لبیک نے کارکنوں کو اہم ہدایت جاری کردی

ایک نیوز نیوز: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امیر کراچی تحریک لبیک پاکستان مفتی قاسم فخری و دیگر ذمہ داران نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کے فیصلے پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

ویڈیو پیغام یہاں سنیں: