خاتون باکسر روما یوسف نے2راؤنڈ میں مقابلہ جیت لیا

 خاتون باکسر روما یوسف نے2راؤنڈ میں مقابلہ جیت لیا
کیپشن:  خاتون باکسر روما یوسف نے2راؤنڈ میں مقابلہ جیت لیا

ویب ڈیسک: پاکستان کی خاتون باکسر روما یوسف کی شاندار کارکردگی ،2راؤنڈ میں مقابلہ جیت لیا
  پاکستان کی خاتون باکسر روما یوسف نے پروفیشنل باؤٹ میں  تھائی لینڈ کی سوفیتا نیوتراکوک کو شکست دی۔ پاکستانی باکسر نے چار راؤنڈز کا مقابلہ دو راؤنڈز میں جیت لیا۔یہ پاکستان سے باہر روما کی تیسری پروفیشنل باؤٹ تھی۔ ان کو پچھلی دو باؤٹس میں سے ایک میں فتح اور ایک میں شکست ہوئی تھی۔
24 سالہ روما اگلے ماہ تھائی لینڈ میں ہی تھائی باکسر پھاکامات سیوپسودا سے مقابلہ کریں گی۔