تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،6افرادہلاک

تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،6افرادہلاک
کیپشن: Migrant boat sinks, 6 people killed

ایک نیوز:انگلش چینل عبور کرتے ہوئے کشتی ڈوبنےسے6تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق تارکین وطن کی ہلاکتیں کشتی ڈوبنے کی وجہ سے ہوئیں،ہلاک ہونے والوں میں 3 مرد، 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں۔