پہلاغیر حتمی نتیجہ :مونس الٰہی کا سرپرائز!!

پہلاغیر حتمی نتیجہ :مونس الٰہی کا سرپرائز!!
کیپشن: پہلاغیر حتمی نتیجہ :مونس الٰہی کا سرپرائز!!

ایک نیوز : پی پی 158کا پہلا غیر حتمی نتیجہ ایک نیوز کو موصول ہوگیا ، پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول کاہنہ میں سنی اتحاد کونسل کے مونسی الٰہی نے میدان مارلیا۔

تفصیلات کے مطا بق مونسی الٰہی 346 نواز لدھڑ مسلم لیگ ن 193 ووٹ حاصل کئے ،  کل 567ووٹوں میں سے ٹی ایل پی نے 23ووٹ حاصل کئے ، چار ووٹوں کو مسترد کیا گیا جبکہ ایک ووٹ آزاد امیدوار رضوان نے حاصل کیا ۔