اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی کیلئےکھلاڑی کا تربیتی کیمپ

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی کیلئےکھلاڑی کا تربیتی کیمپ
کیپشن: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی کیلئےکھلاڑی کا تربیتی کیمپ

ایک نیوز:اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ  کی تیاری کے لیے قومی ٹیم کے ممکنہ  کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کاانعقاد نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں کیاگیا۔

 اگلے ماہ ملائیشیا کے شہر ایپو میں کھیلے جانے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کاانعقاد نصیر بندہ  ہاکی سٹیڈیم اسلام  آباد میں کیاگیا۔  کیمپ میں کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس کے ساتھ ساتھ ان کی سکلز پر توجہ دی گئی۔

ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے رولینٹ اولٹمینز بھی اگلے دو روز میں پاکستان  پہنچ کر کھلاڑیوں کو ٹریننگ کرائیں گے، اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 4 سے 11 مئی تک کھیلا جائیگا جس میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔