آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات میں توسیع کا امکان

آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات میں توسیع کا امکان
کیپشن: آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات میں توسیع کا امکان

ایک نیوز :آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات مکمل نہ ہو سکے، مذاکرات میں توسیع کا امکان ہے۔

 ذرائع کے مطابق  آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان کل مختصر مذاکرات ہوں گے،  کل آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات میں نئے قرض پروگرام پر بات چیت ہو گی،  آئی ایم ایف کے ساتھ لیٹر آف انٹینٹ پہ بھی کل کے مذاکرات میں بات چیت ہو گی، لیٹر آف انٹینٹ پر مشاورت مکمل ہونے کے بعد ایگریمنٹ کی طرف بڑھیں گے،  آئی ایم ایف وفد کو کل معاشی ٹیم کیجانب سے ڈنر بھی دیا جائے گا۔