محبوبہ سے ملنے کیلئےبیتاب عاشق، برقعہ پہن پرسی ای او ہیلتھ آفس داخل

رقعہ پوش عاشق اپنی محبوبہ کو ملنے آیا تھا
کیپشن: رقعہ پوش عاشق اپنی محبوبہ کو ملنے آیا تھا

ایک نیوز نیوز: ساہیوال سی ای او ہیلتھ کے آفس میں برقعہ پوش مولوی احسن ضیاء کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔  

رپورٹ کے مطابق ساہیوال کے ہیلتھ  آفس سی ای او کے آفس میں برقعہ پوش مرد نے داخل ہونے کی کوشش کی جیسے سیکورٹی گارڈ نے مشکوک جانتے ہوئے روکا تو وہ مرد نکلا۔ جس سے  آفس میں خوف و ہراس پھیل گیا جس پر پولیس کو آگاہ کیا گیا۔ برقعہ پوش عاشق اپنی محبوبہ کو ملنے آیا تھا کیونکہ اسے پتہ چلا کہ وہ سی ای او ہیلتھ کے آفس میں کسی کام کے سلسلے میں گئی ہے

پولیس نے مولوی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیاہے گیاہے۔  برقعہ پوش عاشق کی شناخت مولوی احسن ضیاء کے نام سے ہوئی ہے پولیس تھانہ سول لائن نے مقدمہ درج مزید تفتیش کر دی ہے۔