لالی ووڈ فلم ٹکسالی گیٹ   کو ریلیزکردیاگیا

لالی ووڈ فلم ٹکسالی گیٹ   کو ریلیزکردیاگیا
کیپشن: لالی ووڈ فلم ٹکسالی گیٹ   کو ریلیزکردیاگیا

ویب ڈیسک:لالی ووڈ فلم ٹکسالی گیٹ کو ملکی سینیما گھروں میں ریلیز کردیا گیا ۔

ابو علیحہ کی تحریر اور ہدایت کاری میں بننے والی اس کرائم تھرلر فلم کا موضوع لاجواب ہے۔

فلم کی کاسٹ میں اداکارہ عائشہ عمر، مہر بانو، یاسر حسین، نیئر اعجاز، عفت عمر، افتخار ٹھاکر، بابر علی، عمر عالم اور شہریار چیمہ شامل ہیں۔ 

 فلم کے رائٹر اور ڈائریکٹر ابو علیحہ ، اور پروڈیوسر وقاص رضوی ہیں۔