شجاع آباد: شادی کی پہلی رات ہی دلہن گھر کا صفایا کرکے فرار

شجاع آباد: شادی کی پہلی رات ہی دلہن گھر کا صفایا کرکے فرار

ایک نیوز: شجاع آباد کے علاقے فیض کالونی میں دلہن پہلی ہی رات میں گھر جا سفایا کر کے بھاگ گئی۔ 

رپورٹ کے مطابق شجاع آباد کے علاقے فیض کالونی میں 18 سالہ دلہن پہلی ہی رات میں گھر جا سفایا کر گئی، نئی نویلی دلہن 3 تولے طلائی زیورات 1 لاکھ روپے روپے نقدی اور گھر کا قیمتی سامان لے اڑی ۔دولہے کے مطابق شادی میں لاکھوں روپے خرچ کرکے اسلام آباد سے شجاع آباد پہنچا تھا۔

رشتہ کروانے کی مد  میںشادی ایجنٹ نے لاکھ روپے وصول کیے  تھے دولہے نے تھانہ سٹی میں واقعہ کی درخواست جمع کروا دی  پولیس نے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-06-15/news-1686822843-3057.mp4