برطانوی طیاروں نے متعدد ایرانی ڈرون مار گرائے

برطانوی طیاروں نے متعدد ایرانی ڈرون مار گرائے
کیپشن: برطانوی طیاروں نے متعدد ایرانی ڈرون مار گرائے

ایک نیوز :برطانوی وزیراعظم  رشی سونک نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی طیاروں نے متعدد ایرانی ڈرون مار گرائے۔

تفصیلات کےمطابق برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ برطانیہ ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو روکنے کے لیے بین الاقوامی مربوط کاوشوں کا حصہ بنا،رائل ایئر فورس نے صورت حال سے نمٹنے کے لیے اضافی طیارے بھیج دئیے ہیں۔