ایرانی حملےکاخوف،امریکانےاپنےشہریوں کیلئےہدایت جاری کردیں

  ایرانی حملےکاخوف،امریکانےاپنےشہریوں کیلئےہدایت جاری کردیں
کیپشن: Fearing an Iranian attack, the United States issued instructions to its citizens

ایک نیوز:  اسرائیل پرایرانی حملےکاخوف،امریکانےاپنےشہریوں کیلئےہدایت جاری کردیں۔
تفصیلا ت کےمطابق ایران کااسرائیل پرممکنہ حملے کاخدشہ ہےجس کی وجہ سے امریکانے اپنے شہریوں کوغیر ضروری سفر سے گریز کاکہہ دیا ۔

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے کہا ہےہم ہرقیمت پر اسرائیل کادفاع کریں گے، ایران کبھی کامیاب نہیں ہوگا،اسرائیل پرایرانی حملےکی صورت میں  واشنگٹن اسرائیل کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے گا، امریکا اسرائیل کواپنے دفاع کیلئے ضروری امداد فراہم کرے گا ۔