پی ایچ ایف کا ملکی کوچز کی خدمات لینے کا فیصلہ 

پی ایچ ایف کا ملکی کوچز کی خدمات لینے کا فیصلہ 
کیپشن: پی ایچ ایف کا ملکی کوچز کی خدمات لینے کا فیصلہ 

ایک نیوز:پی ایچ ایف نے قومی ہاکی ٹیم کیلئےملکی کوچز کی خدمات لینے کا فیصلہ  کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کے رولنٹ اولٹمنز سے مالی معاملات طے نہ ہوسکے۔ڈچ ہاکی مجوزہ معاوضے پر کام کرنے کو راضی نہیں۔

واضح رہے کہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے کیمپ سولہ اپریل سے لگے گا
لاہور۔ اسلام آباد  کےنصیرہ بندہ ہاکی سٹٰیڈیم میں سترہ اپریل سے تربیتی سیشن ہوگا