جسٹس اشتیاق ابراہیم قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات

جسٹس اشتیاق ابراہیم قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
کیپشن: جسٹس اشتیاق ابراہیم قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات

ایک نیوز:صدرمملکت آصف زرداری  نے جسٹس اشتیاق ابراہیم قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات کردیا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس اشتیاق ابراہیم 15 اپریل سے بطور چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔جسٹس ابراہیم خان کی ریٹائرمنٹ سے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا عہدہ خالی ہوا تھا۔