ویرات کوہلی کے ون ڈے کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل

ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف شاندار سنچری سکور مکمل کرنے کے بعد ویرات کوہلی کے ون ڈے کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل ہوگئے
کیپشن: ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف شاندار سنچری سکور مکمل کرنے کے بعد ویرات کوہلی کے ون ڈے کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل ہوگئے

ایک نیوز :ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف شاندار سنچری سکور مکمل کرنے کے بعد ویرات کوہلی کے ون ڈے کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل ہوگئے ۔
تفصیلات کےمطابق ویرات کوہلی بھارت کی جانب سے 13 ہزار رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے،اس سے قبل سچن ٹنڈولکر 18 ہزار 426 رنز کے ساتھ ٹاپ پر ہیں، سنگاکارا دوسرے، رکی پونٹنگ تیسرے، جے سوریا چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔